نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس، بیماریوں اور علاج بارے ڈاکٹر طاہر شمسی نے چیلنج دے دیا
کراچی (این این آئی)ہیماٹالوجسٹ اور ٹرانسپلانٹ فزیشن ڈاکٹر طاہر شمسی نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن)کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس پر جس کو شک ہے وہ سپریم کورٹ میں میرا سامنا کرلے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس قطعا جعلی… Continue 23reading نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس، بیماریوں اور علاج بارے ڈاکٹر طاہر شمسی نے چیلنج دے دیا