fbpx
تازہ تر ین :

ڈاکٹر اسامہ ریاض شہید

کرونا کیخلاف لڑتے لڑتے اپنی زندگی کی بازی ہار جانے والے گلگت بلتستان کے ڈاکٹر اسامہ ریاض شہید کیلئے ستارہ شجاعت کا اعلان

  جمعہ‬‮ 14 اگست‬‮ 2020  |  15:39
گلگت بلتستان( آن لائن )گلگت بلتستان کے ڈاکٹر اسامہ ریاض (شہید) کیلئے ستارہ شجاعت کا اعلان کیا گیا ہے۔ گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے شہید ڈاکٹر اسامہ ریاض کو سول ایوارڈ سے نوازنے کی سمری منظور کی تھی۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ شہید ڈاکٹر اسامہ ...