ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں کمی
بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی،زرمبادلہ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 89بیسک پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے نیجتے میں چینی یوآن 6.3852کی شرح پر بند ہوا۔