ڈار برادران محکمہ اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے ڈار برادران محکمہ اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے،اینٹی کرپشن پنجاب نے عثمان ڈار اور ان کے بھائیوں کو کل طلب کرلیا۔ عثمان ڈار،عمر ڈار اورعامرڈار کو آج ایک بجے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہورکے سامنے پیش ہونے کا کہا گیا ہے،رہنما تحریک انصاف… Continue 23reading ڈار برادران محکمہ اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے