پاکستان کی چین کو برآمدات میں 75 فیصد اضا فہ، 2.5 ارب ڈالر ہو گئیں
اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان کی چین کو برآمدات 75 فیصد اضافے کے بعد 2.5 ارب ڈالر ہو گئیں۔چین میں متعین پاکستانی سفیر معین الحق کی طرف سے جاری میں کہا گیا ہے کہ چین کو ملکی برآمدات میں اضافہ رواں سال کی پہلی سہہ ماہی کے دوران ہوا۔پاکستان کا چین کے ساتھ مجموعی تجارتی… Continue 23reading پاکستان کی چین کو برآمدات میں 75 فیصد اضا فہ، 2.5 ارب ڈالر ہو گئیں