کرونا وائرس کے خلاف جنگ، چین سے بڑی مدد آن پہنچی، وباء کیخلاف اہم سامان کراچی پہنچ گیا
کراچی (آن لائن) چین سے خصوصی کارگو طیارہ ماسک اور حفاظتی سامان لیکرپاکستان پہنچ گیا، خصوصی کارگوطیارے نے کراچی ایئر پورٹ پرلینڈ کیا، جس میں چینی کمپنیوں کی جانب سے حفاظتی ماسک اور دیگر سامان بھجوایا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی ایئرپورٹ پہنچ کر چین سے این 95 ماسک کی کھیپ… Continue 23reading کرونا وائرس کے خلاف جنگ، چین سے بڑی مدد آن پہنچی، وباء کیخلاف اہم سامان کراچی پہنچ گیا