بھارت میں طلبہ کیخلاف کارروائی کو مہاراشٹرا کے چیف منسٹر نے کیا قرار دیدیا؟جانئے
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ پر اتوار کی شب ظالمانہ پولیس کارروائی پر تبصرہ کرتے ہوئے چیف منسٹر مہاراشٹرا ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ جامعہ میں جو کچھ ہوا وہ 1919کے جلیان والا باغ (قتل عام) جیسا ہے۔ اسٹوڈنٹس’یووا بم’ کی مانند ہوتے ہیں۔لہذا ہم مرکزی حکومت سے درخواست کرتے ہیں کہ… Continue 23reading بھارت میں طلبہ کیخلاف کارروائی کو مہاراشٹرا کے چیف منسٹر نے کیا قرار دیدیا؟جانئے