جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2023

اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنانے کی کاز لسٹ جاری کر دی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری فیصلہ سنائیں گے، سیشن کورٹ… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا

جناح ہاس حملہ کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتاراورتفتیش کرنے کی اجازت

datetime 23  اگست‬‮  2023

جناح ہاس حملہ کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتاراورتفتیش کرنے کی اجازت

لاہور ( این این آئی) لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہائوس حملہ کیس میں پولیس کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کو اٹک جیل سے گرفتار اور تفتیش کرنے کی اجازت دے دی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں 9مئی کو ہونے والے جناح ہائوس حملہ کیس سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت… Continue 23reading جناح ہاس حملہ کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتاراورتفتیش کرنے کی اجازت

نیب راولپنڈی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پھر طلب کر لیا

datetime 28  جون‬‮  2023

نیب راولپنڈی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پھر طلب کر لیا

راولپنڈی (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم کو نیب راولپنڈی نے ایک بار پھر طلب کر لیا۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو نیب راولپنڈی کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں طلب کیا گیا ہے، سابق وزیراعظم کو نیب نے 4 جولائی کو طلب کیا ہے۔نیب نے سابق وزیراعظم کی اہلیہ بشری بی… Continue 23reading نیب راولپنڈی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پھر طلب کر لیا

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف عبدالرزاق شر کے قتل کا مقدمہ درج

datetime 7  جون‬‮  2023

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف عبدالرزاق شر کے قتل کا مقدمہ درج

کوئٹہ (این این آئی)سینئر وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کا مقدمہ چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف درج کر لیا گیا۔مقتول عبدالرزاق شر چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سنگین غداری کے کیس میں درخواست گزار تھے۔پولیس کے مطابق مقتول وکیل کے بیٹے کی مدعیت میں درج مقدمے میں قتل، انسداد دہشتگردی ایکٹ اور دیگر دفعات… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف عبدالرزاق شر کے قتل کا مقدمہ درج

انسداددہشتگردی عدالت نے ایس ایس پی تشدد کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی‘ عمران خان کو طلب کر لیا

datetime 25  اپریل‬‮  2018

انسداددہشتگردی عدالت نے ایس ایس پی تشدد کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی‘ عمران خان کو طلب کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)انسداددہشتگردی عدالت نے ایس ایس پی تشدد کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے ایس ایس پی تشددکیس کی سماعت کی ،عمران خان کے وکیل نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائرکردی،سرکاری… Continue 23reading انسداددہشتگردی عدالت نے ایس ایس پی تشدد کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی‘ عمران خان کو طلب کر لیا