جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

سرکاری ملازمین کی موجیں ہی موجیں ،وزیر اعظم نے عیدالاضحی پر طویل چھٹیوں کی منظوری دیدی

datetime 3  جولائی  2022

سرکاری ملازمین کی موجیں ہی موجیں ،وزیر اعظم نے عیدالاضحی پر طویل چھٹیوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 5 دن کی تعطیلات کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیر اعظم نے 8 جولائی بروز جمعہ سے 12 جولائی بروز منگل تک عیدالاضحی کی تعطیلات کی منظوری دی ہے تاہم کابینہ ڈویژن الگ نوٹی… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی موجیں ہی موجیں ،وزیر اعظم نے عیدالاضحی پر طویل چھٹیوں کی منظوری دیدی

ہفتے میں صرف 4دن کام ، 3دن چھٹیاں، پاکستان کا وہ صوبہ جس نے سرکاری ملازمین کیلئے چھٹیوں سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کردیا

datetime 14  جون‬‮  2022

ہفتے میں صرف 4دن کام ، 3دن چھٹیاں، پاکستان کا وہ صوبہ جس نے سرکاری ملازمین کیلئے چھٹیوں سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کردیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی ) خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے ہفتے میں تین چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔صوبائی حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں نئی اصلاحات ترتیب دی ہیں جن کے مطابق سرکاری محکموں میں ٹرانسپورٹ کے کم سے کم استعمال کی پالیسی کے تحت ایگزیکٹو الاؤنس کو کارکردگی الاؤنس… Continue 23reading ہفتے میں صرف 4دن کام ، 3دن چھٹیاں، پاکستان کا وہ صوبہ جس نے سرکاری ملازمین کیلئے چھٹیوں سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کردیا

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

datetime 11  مئی‬‮  2022

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(این این آئی) پنجاب میں محکمہ تعلیم نے یکم جون سے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی محکمہ تعلیم پنجاب نے یکم جون سے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔محکمہ تعلیم نے بچوں کو گرمی کی چھٹیوں کا کام 31… Continue 23reading تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

ملک بھر کے پرائیویٹ سکولوں نے عید الفطر کی 6چھٹیوں کا اعلان کردیا

datetime 27  اپریل‬‮  2022

ملک بھر کے پرائیویٹ سکولوں نے عید الفطر کی 6چھٹیوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر پرائیویٹ سکولز میں30اپریل تا 5 مئی تک عید الفطرکی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ صدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کاشف مرزا کے مطابق آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر پرائیویٹ سکولز میں30اپریل تا 5 مئی تک عید الفطرکی چھٹیاں ہوں گی،سکولز دوبارہ 6مئی بروز… Continue 23reading ملک بھر کے پرائیویٹ سکولوں نے عید الفطر کی 6چھٹیوں کا اعلان کردیا

طلبہ کی موجیں، تعلیمی اداروں میں چھٹیوں سے متعلق فیصلہ ہوگیا

datetime 6  جنوری‬‮  2022

طلبہ کی موجیں، تعلیمی اداروں میں چھٹیوں سے متعلق فیصلہ ہوگیا

لاہور(این این آئی )ایک دن سکول ، آگے پھر تین چھٹیاں، ہفتہ ،اتوار ، پیر کے روز چھٹی،ہفتہ میں تین روز چھٹیوں کا سلسلہ 15 جنوری تک رہے گا۔ موسم سرما کی چھٹیاں ختم ، سکول معمول کے مطابق جمعہ سے کھلیں گے۔ جمعہ کے روز صرف ایک دن سکول جانا ہوگا ، آگے پھر… Continue 23reading طلبہ کی موجیں، تعلیمی اداروں میں چھٹیوں سے متعلق فیصلہ ہوگیا

آزاد کشمیر کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات بڑھادی گئیں

datetime 3  جنوری‬‮  2022

آزاد کشمیر کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات بڑھادی گئیں

مظفر آباد (این این آئی)آزاد کشمیر میں اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات 8 جنوری تک بڑھادی گئی ہیں،اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔ذرائع محکمہ تعلیم کے مطابق چھٹیوں میں ایک ہفتے کی توسیع کا فیصلہ موسم کی شدت کے باعث کیا گیا ہے۔

حکومت نے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کو دوحصوں میں تقسیم کر دیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

حکومت نے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کو دوحصوں میں تقسیم کر دیا

لاہور (این این آئی ) پنجاب حکومت نے چھٹیوں کو دو فیز میں تقسیم کر دیا۔تفصیلات کے مطابق تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں سے متعلق حکومت نے نوٹیفیکیشن لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔پنجاب حکومت کی جانب سے جسٹس شاہد کریم کی عدالت میں تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات کے نوٹیفیکیشن کے مطابق… Continue 23reading حکومت نے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کو دوحصوں میں تقسیم کر دیا

​گلگت بلتستان کے سرکاری تعلیمی اداروں میں طویل چھٹیوں کا اعلان

datetime 18  دسمبر‬‮  2021

​گلگت بلتستان کے سرکاری تعلیمی اداروں میں طویل چھٹیوں کا اعلان

​گلگت ( این این آئی ) گلگت بلتستان بھر کے تمام سرکاری تعلیمی ادارے بیس دسمبر سے جنوری کے آ خر تک سردیوں کی چھٹیوں کی وجہ سے بند رہیں گے۔ چھٹیوں کا دورانیہ 40 دن کا ہو گا۔ یکم فروری کو دوبارہ کھل جائیں گے،گلگت بلتستان بھر میں دسمبر اور جنوری میں کڑاکے کی… Continue 23reading ​گلگت بلتستان کے سرکاری تعلیمی اداروں میں طویل چھٹیوں کا اعلان

تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

کراچی (این این آئی)صوبہ سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا آغاز 20 دسمبر سے ہوگا۔محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹئرنگ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے طے کیا ہے کہ صوبے بھر میں موسم سرما کی تعطیلات 20 دسمبر سے یکم جنوری تک ہوں گی۔موسمِ سرما کی تعطیلات کے حوالے سے کمیٹی کا… Continue 23reading تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

Page 2 of 6
1 2 3 4 5 6