fbpx
تازہ تر ین :

چکن

چکن کھانے کی عادت آپ کو کونسے موذی مرض کی طرف دھکیل رہی ہے؟برطانوی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجادی

  پیر‬‮ 9 ستمبر‬‮ 2019  |  16:42
لندن(این این آئی)چکن دنیا میں سب سے زیادہ کھائے جانے والا گوشت ہے مگر یہ کینسر کا شکار بھی بناسکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔آکسفورڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ بہت زیادہ چکن کھانے کی عادت ...

چکن کھانے سے وہ بیماری ہونے لگی جس سے بچنے کیلئے آپ ساری زندگی کوشش کرتے ہیں، خطرناک انتباہ جاری

  منگل‬‮ 25 دسمبر‬‮ 2018  |  6:48
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)پروٹین سے بھرپور غذائوں کو جسمانی صحت کیلئے عام طور پر مفید اور ضروری قرار دیا جاتا ہے مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بہت زیادہ پروٹین کا استعمال درمیانی عمر کے افراد ...

چکن کا گوشت بیماریاں پھیلانے کا سب سے بڑا سبب؟

  جمعرات‬‮ 9 اگست‬‮ 2018  |  10:55
امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) آلودہ غذا کے استعمال سے ہونے والی بیماریاں کافی عام ہوتی ہیں اور اس حوالے سے چکن کے گوشت کو سب سے بڑا ذمہ دار سمجھا جاسکتا ہے۔ امریکا کے محکمہ صحت سی ڈی سی کی جانب سے آلودہ غذاﺅں سے پھیلانے والی بیماریوں کے حوالے سے حال ...

چکن کھانا جسم کو کتنا فائدہ یا نقصان پہنچاتا ہے؟

  پیر‬‮ 23 جولائی‬‮ 2018  |  10:20
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اگر لوگوں سے ان کی پسندیدہ غذا کے بارے میں سوال کیا جائے تو اس بات کا امکان بہت زیادہ ہے کہ ان کے مرغوب پکوان میں ایک جز مشترک ہوگا اور وہ ہے چکن، کیونکہ یہ سفید گوشت دنیا میں سب سے زیادہ کھایا جاتا ہے۔ اور ...

مرغیوں کے اندر عجیب قسم کی بیماری گوشت استعمال کرنے سے لوگ کس خطرناک بیماری میں مبتلا ہونے لگے، چکن خریدنے سے پہلےیہ خبر ضرور پڑی لیں

  اتوار‬‮ 24 جون‬‮ 2018  |  13:20
مظفرآباد(نیوز ڈیسک) مظفرآباد سمیت دیگر علاقوں میںمرغیوں کے اندر عجیب قسم کی بیماری گوشت استعمال کرنے سے عوام پیٹ کی بیماری میں مبتلا جبکہ ضلعی انتظامیہ اور بلدیہ خاموش ، ہسپتالیں بھر نے لگی ۔تفصیلات کے مطابق مظفرآباد سمیت دیگر علاقوں میں مختلف مقامات پر فروخت ہونے والی مرغیوں میں ...

چکن کے خراب گوشت کو پہچاننے میں مددگار علامات

  اتوار‬‮ 1 اکتوبر‬‮ 2017  |  10:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اگر یہ کہا جائے کہ چکن پاکستان تو کیا دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا گوشت ہے تو غلط نہیں ہوگا۔پاکستان میں ہر جگہ اس کا گوشت آسانی سے دستیاب ہے مگر کیا وہ ٹھیک ہوتا ہے ؟آسان الفاظ میں کہیں آپ چکن کا خراب ...

چکن کھانے والوں کیلئے بری خبر, ایک بار پھر مرغی سے خطرناک بیماری پھیلنے لگی

  جمعرات‬‮ 4 اگست‬‮ 2016  |  15:42
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)برا ئلر مرغی میں برڈ فلو پھیلنے کا انکشاف، ما رکیٹ میں مرغی کے ریٹ اچا نک کم ترین سطح پر آ گئے، عوا م نے مرغی کھا نہ چھوڑ دی۔تفصیلات کے مطا بق محکمہ لا ئیو سٹاک سے ذرائع نے بتا یا کہ مون سون ...