عمران خان کی جانب سے وزارتِ اعلیٰ کی پیشکش، چوہدری نثار کا ردعمل بھی سامنے آ گیا
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے حالات دیکھ کرکچھ نہ ہی بولنابہترہے،ملک کو اس وقت سیاسی استحکام کی ضرورت ہے، احتساب ملک کی ضرورت ہے مگر متنازع احتساب اس کیلئے زہر قاتل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت جو احتساب ہو… Continue 23reading عمران خان کی جانب سے وزارتِ اعلیٰ کی پیشکش، چوہدری نثار کا ردعمل بھی سامنے آ گیا