قومی اقلیتی کمیشن میں قادیانیوں کو شامل نہ کیا جائے یہ غیر آئینی ہے، نیا پینڈورا باکس نہ کھولا جائے، چوہدری شجاعت و پرویز الٰہی کا مطالبہ
لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سپیکرپنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی، سیکرٹری جنرل وفاقی وزیر ہائوسنگ طارق بشیر چیمہ اور صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر نے زور دیا ہے کہ نیشنل کمیشن فار مینارٹیز میں قادیانیوں کو شامل نہ کیا جائے کیونکہ یہ غیر آئینی اقدام ہوگا،… Continue 23reading قومی اقلیتی کمیشن میں قادیانیوں کو شامل نہ کیا جائے یہ غیر آئینی ہے، نیا پینڈورا باکس نہ کھولا جائے، چوہدری شجاعت و پرویز الٰہی کا مطالبہ