پاکستان کا ایک اور اعزاز لالہ موسیٰ کے چوہدری اختر زمان برطانوی ٹائون بولٹن کے پہلے ایشیائی مسلمان میئر منتخب
بولٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) بولٹن کی سیاسی تاریخ کے پہلے پاکستانی نژاد کونسلر چوہدری اختر زمان نے نئے میئر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں ۔بولٹن برطانیہ کا سب سے بڑا ٹائون ہے جس میں پہلی بار ایک مسلمان ایشیائی نے میئر بن کر تاریخ رقم کی اور میئر کا اعزازحاصل کیا۔ حلف برداری… Continue 23reading پاکستان کا ایک اور اعزاز لالہ موسیٰ کے چوہدری اختر زمان برطانوی ٹائون بولٹن کے پہلے ایشیائی مسلمان میئر منتخب