تازہ تر ین :

چاند کا دوسرا رخ

چینی خلائی مشن نے کبھی نظرنہ آنیوالا چاند کا دوسرا رخ دکھا دیا،حیرت انگیز انکشافات

  جمعرات‬‮ 25 اپریل‬‮ 2019  |  19:25
بیجنگ (این این آئی )چین کی طرف سے بھیجی گئی چاند گاڑی نے چاند کا وہ رخ دکھایا ہے جس کا پہلے کبھی مشاہدہ نہیں کیا گیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین کی یوٹو گاڑی کی طرف سے بھیجی گئی تصاویر کی خاص بات چاند کا دوسرا رخ دکھانا ہے جس ...