ٹریفک پولیس نے سال 2021 میں قوانین کی خلاف ورزیوں پرکتنے لاکھ روپے کے چالان ٹکٹ جاری کیے
لاہو ر(این این آئی)ٹریفک پولیس نے سال 2021 میں قوانین کی خلاف ورزیوں پر 25 لاکھ 50 ہزار 305 موٹرسائیکل سواروں کو چالان ٹکٹ جاری کئے۔04 لاکھ 46 ہزار 983 چنگ چی رکشوں کو چالان ٹکٹس جاری کئے گئے، 02 لاکھ 25 ہزار 186 کاروں جبکہ 01 لاکھ 14 ہزار کمرشل گاڑیوں کے چالان ہوئے،… Continue 23reading ٹریفک پولیس نے سال 2021 میں قوانین کی خلاف ورزیوں پرکتنے لاکھ روپے کے چالان ٹکٹ جاری کیے