تنخواہوں میں فرق کا مسئلہ وفاقی بجٹ پیش ہونے سے پہلے بڑا قدم اٹھا لیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کابینہ سیکریٹری نے سیکریٹری خزانہ کو وفاقی و صوبائی ملازمین کے الائونسز اور تنخواہوں کے ڈھانچے (پے اسٹرکچر) میں پائے جانے والے عدم توازن کے حوالے سے آگاہ کیا ہے تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ یہ خرابی چند طاقتور اداروں، جیسا کہ سپریم کورٹ، ہائی کورٹس، ایوانِ صدر، وزیراعظم آفس،… Continue 23reading تنخواہوں میں فرق کا مسئلہ وفاقی بجٹ پیش ہونے سے پہلے بڑا قدم اٹھا لیا گیا