کسی غیر آئینی اقدام کی حمایت نہیں کر سکتا، پی ٹی آئی رہنما رزاق باجوہ بنیادی رکنیت سے مستعفی
کراچی(این این آئی) تحریک انصاف سندھ کے سابق ایڈیشنل انفارمیشن سیکریٹری رزاق باجوہ نے تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔انہوں نے تحریک انصاف کے غیر آئینی اقدام پر مذمت کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ میں سیاسی کارکن ہوں کسی غیر آئینی اقدام کے ساتھ کھڑانہیں ہوسکتا،ملک کو افراتفری کی طرف دھکیلاجارہاہے،ملک خانہ… Continue 23reading کسی غیر آئینی اقدام کی حمایت نہیں کر سکتا، پی ٹی آئی رہنما رزاق باجوہ بنیادی رکنیت سے مستعفی