تحریک انصاف نے صوبائی و قومی اسمبلیوں سے استعفیٰ کافیصلہ کر لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف نے اسلام آباد میں کارکنان کی گرفتاریوں کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کے ساتھ آخری آپشن کے طور پر قومی اسمبلی، سینیٹ ، سمیت تینوں صوبائی اسمبلیوں (سندھ) (کے پی کے ) اور (پنجاب) کی نشستوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے، اسمبلیوں کے استعفے پارٹی چیئرمین عمران… Continue 23reading تحریک انصاف نے صوبائی و قومی اسمبلیوں سے استعفیٰ کافیصلہ کر لیا