مولانا فضل الرحمن کے دماغ پر اثر ہو گیاہے اس لئے وہ کیا کر رہے ہیں؟ اہم سیاسی رہنما کا ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کے موقع پرحیران کن دعویٰ
پشاور(آن لائن)سابق ممبر صوبائی اسمبلی ارشد عمر زئی نے چارسدہ میں منعقدہ ایک شمولیتی جلسے میں اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ طور پر شمولیت اختیار کر لی۔ شمولیتی جلسے میں سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، وفاقی وزیر پرویز خٹک، خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی، ممبران قومی اسمبلی فضل محمد… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن کے دماغ پر اثر ہو گیاہے اس لئے وہ کیا کر رہے ہیں؟ اہم سیاسی رہنما کا ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کے موقع پرحیران کن دعویٰ