fbpx
تازہ تر ین :

پی سی بی

پی سی بی کا دانش کنیریا اورسلیم ملک کو کلین چٹ دینے سے انکار

  ہفتہ‬‮ 11 جولائی‬‮ 2020  |  15:12
لاہور ( آن لائن ) پی سی بی نے پابندی کے خاتمے کیلئے دانش کنیریا اور سلیم ملک کی درخواستوں کا بغور مطالعہ کرنے اور جائزہ لینے کے بعد دونوں کھلاڑیوں کو انفرادی طور پر جواب دے دیا ہے۔ پی سی بی ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ دانش ...

کرکٹ کرپشن پر 10 برس قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ پی سی بی نے کرپشن خاتمے کیلئے قانونی مسودہ منظوری کیلئے حکومت کوبھیج دیا

  جمعرات‬‮ 9 جولائی‬‮ 2020  |  16:37
لاہور (این این آئی)کرکٹ کرپشن پر 10 برس قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی تجویز، ملوث افراد پر فوجداری مقدمات قائم ہوں گے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرپشن کے خاتمے کے لیے حکومت کو قانون کا مسودہ منظوری کے لیے بھیج دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرپشن ...

جوئے کمپنی سے معاہدہ،پی سی بی کے اعلیٰ عہدیداروں کیخلاف فوجداری کارروائی شروع کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں مشترکہ درخواست دائر

  بدھ‬‮ 3 جون‬‮ 2020  |  15:15
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے براہ راست نشریاتی حقوق کا معاملہ ،پی سی بی بورڈ آف گورنرز کے سابق ممبر شکیل شیخ اور حال ہی میں بورڈ آف گورنرز سے ہٹائے گئے ممبر نعمان بٹ کی جانب سے آرٹیکل 184/3 کے تحت سپریم کورٹ میں مشترکہ آئینی درخواست دائر ...

پی سی بی نے  ایڈمن شعبے کے پانچ چھوٹے ملازمین کو ایک ما ہ کے نوٹس دے کر فارغ کردیا

  منگل‬‮ 2 جون‬‮ 2020  |  17:24
لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایڈمن شعبے کے پانچ چھوٹے ملازمین کو ایک ما ہ کے نوٹس دے کر فارغ کردیا، ان میں عرصہ دراز سے پی سی بی کے لیے خدمات انجام دینے والے آفس بوائے اور ہیلپرز شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق ان معمولی درجے کے ملازمین ...

مالی مشکلات کا اندیشہ،پی سی بی  کن حالات کیلئے تیار ، تفصیلات سامنےآگئیں

  جمعہ‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2020  |  18:06
لاہور ( آن لائن  )  مالی مشکلات کے اندیشوں میں گھرا پاکستان کرکٹ بورڈ بہتری کی امید کرتے ہوئے بدترین حالات کیلئے بھی تیار ہے ، کورونا وائرس کے نتیجے میں مالیات کو پہنچنے والے ممکنہ صدمات میں تخفیف کی کوششیں شروع کرنے کے ساتھ گلوبل ایونٹس کے التوا کی ...

پی سی بی کی ڈریم پیئر مہم مکمل، عمران خان کپتان اور جاوید میاں داد نائب کپتان منتخب

  منگل‬‮ 12 مئی‬‮‬‮ 2020  |  17:52
لاہور (این این آئی) کپتان اور نائب کپتان کے انتخاب کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ڈریم پیئر مہم مکمل ہو گئی ہے اور سوشل میڈیا پر عمران خان اور جاوید میانداد کی جوڑی کے چرچے رہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی ڈریم پیئر مہم میں مقبول ترین کپتان ...

پاکستان سپر لیگ کے بعد پی سی بی نے تمام کرکٹ سرگرمیاں معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا

  اتوار‬‮ 15 مارچ‬‮ 2020  |  19:54
اسلام آباد (این این آئی)د نیا بھر میں پھیلے خطرناک کورونا وائرس کے سبب پاکستان بنگلہ دیش ون ڈے سیریز ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان ون ڈے کپ منسوخ کرنے کا فیصلے سمیت پاکستان بنگلہ دیش ون ڈے سیریز ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ...

’’ میچ بند دروازوں میں کھیلا جائے گا‘‘جو غیر ملکی کھلاڑی واپس جانا چاہتے ہیں تو وہ جا سکتے ہیں ،پی ایس ایل میں شامل غیر ملکی کھلاڑیوں کو واپس جانے کی پیشکش

  جمعہ‬‮ 13 مارچ‬‮ 2020  |  16:01
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کورونا وائرس کے پیش نظر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں شامل تمام غیر ملکی کھلاڑیوں کو واپس جانے کی پیشکش کر دی۔جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے جمعہ کے روز معمول کے مطابق ...

ایچ بی ایل پی ایس ایل ،خالی اسٹیڈیم میں میچ کرانے کااعلان  پی سی بی کے کتنے کروڑوں ڈوب کا امکان پیدا ہو گیا ؟

  جمعہ‬‮ 13 مارچ‬‮ 2020  |  15:41
لاہور (این این آئی)کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے کراچی میں ہونے والے باقی میچز تماشائیوں کے بغیر خالی اسٹیڈیم میں کرانے کا اعلان کیا گیا ہے جس سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو 10 کروڑ ...

بارشوں کی وجہ سے پی ایس ایل کا کوئی میچ دوسر ے شہر منتقل ہو گا یانہیں؟ پی سی بی نے زیر گردش خبروں پر ردعمل دیدیا

  بدھ‬‮ 4 مارچ‬‮ 2020  |  15:11
کراچی( آن لائن )پی سی بی نے بارشوں کی وجہ سے پی ایس ایل کے میچز دوسرے شہروں میں منتقل کرنے کی خبروں کو بے بنیاد قراردیدیا۔ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہاہے کہ پی ایس ایل میچز کراچی منتقل کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں،پی ایس ایل کے تمام میچز ...

ملتان کے  شہریوں نے پی سی بی اور غیرملکیوں کے دل جیت لیے،80ہزار شائقین کی اسٹیڈیم میں موجودگی

  اتوار‬‮ 1 مارچ‬‮ 2020  |  16:05
لاہور /ملتان (این این آئی) ملتان کے شہریوں نے پی سی بی اور غیرملکیوں کے دل جیت لیے ،تقریباً 80 ہزار شائقین کرکٹ نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے سنسنی خیز میچز دیکھنے کیلئے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کا رخ کیا۔ ایونٹ کے دوران ملتان نے چار روز ...

پی سی بی نے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی آمد اورپریکٹس شیڈول جاری کردیا

  پیر‬‮ 3 فروری‬‮ 2020  |  16:24
لاہور( آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی آمد اورپریکٹس شیڈول جاری کردیا۔پی بی سی حکام کے مطابق مہمان ٹیم 5 فروری بروز بدھ کی صبح اسلام آبادپہنچے گی ،بنگلہ دیش ٹیم 5 فروری کو دوپہرڈیڑھ بجے پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی جبکہ ...