حکومت کیلئے نئی مصیبت کھڑی 14 اکتوبر کو اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان
اسلام آباد (آن لائن)پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) کے اطلاق کے خلاف ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کا اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلا ن ۔14 اکتوبر کو پاکستان بھر کے ڈاکٹرز و میڈیکل کالجز کے طلباء اسلام آباد کی جانب مارچ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک کے لیے میڈیکل کالجز… Continue 23reading حکومت کیلئے نئی مصیبت کھڑی 14 اکتوبر کو اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان