لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن(پی آئی اے)نے اندرون ملک کی پروازوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کیاہے۔پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے اندرون ملک کی پروازوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ لاہور، اسلام آباد اور دیگر شہروں کے لیےکرایہ 12ہزار روپے ...