پی آئی اے کی پرواز کو حادثہ قومی سانحہ شوبز شخصیات بھی افسردہ ، تعزیتی پیغامات سامنے آگئے
لاہور( این این آئی)شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے کراچی میں قومی ائیر لائن کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے پر گہرے رنج و غم کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قومی سانحہ ہے جس پر پوری قوم رنجیدہ ہے ۔ اداکارہ ثنا، احسن خان ،معمر رانا ، سعود ، روبی انعم،… Continue 23reading پی آئی اے کی پرواز کو حادثہ قومی سانحہ شوبز شخصیات بھی افسردہ ، تعزیتی پیغامات سامنے آگئے