پیپلز پارٹی رکن اغواء ! پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ مفرور قرار
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمرکوٹ کی عدالت نے وفاق میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کو مفرور قرار دے دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ عمر کوٹ نے حلیم عادل شیخ کو مفرور قرار دینے کی کارروائی پیپلزپارٹی کے کارکن کے اغواء اور تشدد کے مقدمے میں کی ہے۔نجی ٹی… Continue 23reading پیپلز پارٹی رکن اغواء ! پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ مفرور قرار