پیٹرولیم مارکیٹنگ کمپنیز کی 2 نمبریاں سامنے آگئیں، اوگرا کی آشیرباد بھی حاصل ،تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد ( آن لائن) پٹرولیم مافیا ،آئل مارکیٹنگ کمپنیز، اوگرا ، منسٹری آف انرجی و پٹرولیم ڈویڑن اور دیگر شعبہ ہائے جات کے خلاف ایف آئی اے نے گھیرا تنگ کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے نے وفاقی حکومت کے احکامات پرجون 2020 میں پیٹرولیم بحران پر ہونے والی انکوائریزکے بعد فوسل… Continue 23reading پیٹرولیم مارکیٹنگ کمپنیز کی 2 نمبریاں سامنے آگئیں، اوگرا کی آشیرباد بھی حاصل ،تہلکہ خیز انکشافات