اہم شہر میں پینے کے پانی کی شدید قلت، شہریوں کا انتہائی انوکھا احتجاج
میرپور ماتھیلو(این این آئی) میرپور ماتھیلوکی یونین کونسل جروار شہر میں پینے کے پانی کی شدید قلت کے خلاف شہریوں کا انوکھا احتجاج شہری مٹکے اٹھا کر سڑکوں پر نکل آئے۔نعرے بازی۔حکمرانو شہریوں کو پانی دو کی صدائیں لگاتے رہے تفصیلات کے مطابق میرپور ماتھیلو کے نواحی علاقے جروار کے شہریوں نے پانی کی قلت… Continue 23reading اہم شہر میں پینے کے پانی کی شدید قلت، شہریوں کا انتہائی انوکھا احتجاج