پینڈورا پیپرز میں شامل 700 پاکستانیوں کیخلاف باضابطہ تحقیقات کا آغاز
اسلام آباد(این این آئی) پینڈورا پیپرز میں شامل 700 پاکستانیوں کے خلاف باضابطہ تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پینڈورا پیپرز میں 700 پاکستانیوں کی غیر ملکی آف شور کمپنیاں رکھنے کے شواہد سامنے آئے تھے، وزیراعظم عمران خان نے پینڈورا پیپر کی تحقیقات کا اعلان کیا تھا، اعلیٰ وفاقی تحقیقاتی ادارے… Continue 23reading پینڈورا پیپرز میں شامل 700 پاکستانیوں کیخلاف باضابطہ تحقیقات کا آغاز