یہ ہے مدینہ کی ریاست؟؟؟ باب اسلام سندھ کی پہلی محمد بن قاسم مسجد کے پیش امام 15ماہ کی تنخواہ سے محروم
خیرپور (این این آئی)باب اسلام سندھ کی پہلی محمد بن قاسم مسجد حکومت اور محکمہ آثار قدیمہ سیاحت اور تاریخ کی عدم توجہی لاپرواہی غفلت کے سبب اپنی تاریخ کو صفحہ ہستی سے مٹارہی ہے،محمد بن قاسم مسجد کے پیش امام خطیب کو گزشتہ 15 ماہ سے تنخواہ ادی نہ کی جاسکی،تنظیم فکر ونظر سندھ… Continue 23reading یہ ہے مدینہ کی ریاست؟؟؟ باب اسلام سندھ کی پہلی محمد بن قاسم مسجد کے پیش امام 15ماہ کی تنخواہ سے محروم