(ن )لیگ کو بڑا جھٹکا ،پیر حسنات شاہ کا ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ
سرگودھا(این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے مرکزی رہنما پیر امین الحسنات نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔پیر امین الحسنات نے شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور عامر کیانی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے کہاکہ پیر امین… Continue 23reading (ن )لیگ کو بڑا جھٹکا ،پیر حسنات شاہ کا ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ