fbpx
تازہ تر ین :

پہلی تا پانچویں جماعت تک یکساں نصاب لانچ

حکومت نے پہلی تا پانچویں جماعت تک یکساں نصاب لانچ کرنے کا اعلان کر دیا

  جمعہ‬‮ 14 اگست‬‮ 2020  |  18:11
اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی حکومت نے اپریل میں پہلی تا پانچویں جماعت تک یکساں نصاب لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ چھٹی تا آٹھویں جماعت یکساں نصاب سال2022ء اور نویں تا بارہویں سال 2023ء میں رائج کیا جائے گا۔ انہوں ...