ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

7 ماہ کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

datetime 27  فروری‬‮  2022

7 ماہ کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں تیل کی قیمتیں 49 روپے 17 پیسے تک بڑھیں۔موجودہ مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں تیل کی قیمتیں کبھی بڑھیں تو کبھی برقرار رہیں لیکن دو دفعہ کم بھی ہوئیں۔ یکم جولائی 2021 سے رواں ماہ فروری تک پٹرول 49 روپے 17 پیسے جبکہ… Continue 23reading 7 ماہ کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

مہنگائی کے مارے عوام کیلئے ایک اور بری خبر، یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

datetime 25  فروری‬‮  2022

مہنگائی کے مارے عوام کیلئے ایک اور بری خبر، یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

کراچی(آن لائن)مہنگائی کے مارے عوام کیلئے ایک اور بری خبر، یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 5 روپے اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافے سے پٹرول کی قیمت 165 روپے فی لیٹرتک پہنچ سکتی ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لٹر… Continue 23reading مہنگائی کے مارے عوام کیلئے ایک اور بری خبر، یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

حکومت کا عوام کو نئے سال کا تحفہ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

حکومت کا عوام کو نئے سال کا تحفہ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)سال نو کے موقع پر حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرادیا،نئے سال کے آغاز پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا گیا۔وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں چار، چار روپے اضافہ… Continue 23reading حکومت کا عوام کو نئے سال کا تحفہ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

2021 میں حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کتنے فیصد اضافہ کیا، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 26  دسمبر‬‮  2021

2021 میں حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کتنے فیصد اضافہ کیا، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (آ ن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے دور اقتدار کے تیسرے سال 2021میں پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں 58فیصد تک کا اضافہ دیکھا گیا جبکہ اس دوران پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بالترتیب36اور 27فیصد تک بڑھ گئیں۔میڈیارپورٹ کے مطابق سال2021کے دوران محض ایک برس میں پٹرول کی قیمت 36فیصد یعنی 37روپے 13پیسے اضافہ سے… Continue 23reading 2021 میں حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کتنے فیصد اضافہ کیا، تہلکہ خیز انکشاف

حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کی فی لیٹر قیمت پر بھاری ٹیکس لینے کا انکشاف، پٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی سمری بھی منظور

datetime 1  دسمبر‬‮  2021

حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کی فی لیٹر قیمت پر بھاری ٹیکس لینے کا انکشاف، پٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی سمری بھی منظور

اسلام آباد (این این آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی سمری منظور کرلی۔تفصیلات کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی سمری منظور کرلی ہے۔ذرائع کے مطابق پٹرول پر ڈیلرز مارجن 3.91 سے بڑھاکر 4.90 روپے فی لیٹر کردیا گیا… Continue 23reading حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کی فی لیٹر قیمت پر بھاری ٹیکس لینے کا انکشاف، پٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی سمری بھی منظور

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ، آن لائن) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 15 فیصد کمی، برنٹ آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 72.72 ڈالرفی بیرل ہوگئی۔ ڈبلیوٹی آئی آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 68 ڈالرفی بیرل کی سطح پرآگئی۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ورکنگ کا آغازکردیا۔ مقامی… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

عالمی سطح پر تیل مہنگا، بھارت میں عوامی ریلیف کیلئے پٹرول پر ٹیکس کم کردیا گیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2021

عالمی سطح پر تیل مہنگا، بھارت میں عوامی ریلیف کیلئے پٹرول پر ٹیکس کم کردیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے باعث جہاں عالمی معیشتوں میں بہتری آ رہی ہے وہیں بین الاقوامی سطح پر اشیا کی قیمتوں میں اضافہ بھی دیکھنے میں آ رہا ہے اور خام تیل کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہیں۔عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود… Continue 23reading عالمی سطح پر تیل مہنگا، بھارت میں عوامی ریلیف کیلئے پٹرول پر ٹیکس کم کردیا گیا

یکم نومبر سے پٹرول 7روپے ، ڈیزل 9روپے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان

datetime 26  اکتوبر‬‮  2021

یکم نومبر سے پٹرول 7روپے ، ڈیزل 9روپے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی روپے کی قدر کم اور تیل قیمت بڑھنے کا اثر، یکم نومبرسے پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا امکان ہے۔آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے تک اضافے کا تخمینہ ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق ڈیزل قیمت میں 9 روپے فی لیٹر تک اضافے… Continue 23reading یکم نومبر سے پٹرول 7روپے ، ڈیزل 9روپے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان

پی ٹی آئی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ کرکے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑدیئے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2021

پی ٹی آئی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ کرکے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑدیئے

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ کر کے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑدیئے ہیں،پی ٹی آئی کے ساڑھے تین سالہ دور میں پیٹرول 72 روپے اور اور ڈیزل 83روپے ریکارڈ مہنگا کیا گیا جبکہ 37 ماہ میں صرف ٹیکسز کی مد میں 500ارب روپے… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ کرکے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑدیئے

Page 7 of 21
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 21