منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

شہبازشریف نے بڑاسرپرائز دیدیا

datetime 14  اگست‬‮  2017

شہبازشریف نے بڑاسرپرائز دیدیا

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے 14 اگست کے حوالے سے گزشتہ روز اپنے پوتے پوتیوں کے ساتھ مقامی بازار میں خریداری کی، بتایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اپنے پوتے پوتیوں کو بازار سے بیچز خرید کر دیئے جبکہ مقامی بازار سے آئس کریم بھی کھلائی۔