fbpx
تازہ تر ین :

پرویز خٹک

کورونا وائرس، وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپنی ہی حکومت کے تمام احکامات ہوا میں اڑا دیے، آتش بازی بھی کر ڈالی

  ہفتہ‬‮ 14 مارچ‬‮ 2020  |  23:25
نوشہرہ کینٹ (آن لائن) نوشہرہ حکومت کی جانب سے کرونا وائرس ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے جلسے جلوسوں پر پابندی لگائی تھی۔تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر دفاع پرویز خان خٹک نے جلسے جلوسوں پر پابندی کے احکامات وفاقی وزیر پرویز خٹک نے ہوا میں اڑا دیئے۔ کرونا وائرس ...

بی آر ٹی منصوبہ، سابق وزرائے اعلیٰ شہباز شریف اور پرویز خٹک کے درمیان ٹوئٹر پر لفظی جنگ چھڑ گئی

  اتوار‬‮ 9 فروری‬‮ 2020  |  14:58
اسلام آباد (این این آئی)پشاور کے بی آر ٹی منصوبے سے متعلق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور وزیر دفاع پرویز خٹک کے درمیان سوشل میڈیا پر لفظی جنگ چھڑ گئی ہے۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور وزیر دفاع پرویز خٹک کے درمیان ٹوئٹر پر ...

وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی کی گاڑی کا اسلام آباد سے مری آتے چالان، جانتے ہیں صوبائی وزیرلیاقت خٹک نے کس قانون کی خلاف ورزی کی تھی؟

  ہفتہ‬‮ 8 فروری‬‮ 2020  |  17:45
اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی صوبائی وزیر ایریگیشن لیاقت خٹک کی گاڑی کا اسلام آباد سے مری آتے ہوئے ہائی وے پولیس نے 300 روپے کا چالان کر دیا۔صوبائی وزیر ایریگیشن لیاقت خٹک اسلام آباد سے مری جا رہے تھے، گاڑی کے ڈرائیور کے سیٹ ...

وزیراعلیٰ و سپیکر بلوچستان اسمبلی تنازعہ، پرویز خٹک، میر صادق سنجرانی قدوس بزنجو کے گھر پہنچ گئے، اہم پیغام دے دیا گیا

  اتوار‬‮ 26 جنوری‬‮ 2020  |  23:05
کوئٹہ(آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان اور اسپیکر قدوس بزنجو کے درمیان جاری تنازعہ کو ختم کرنے کے لئے چیئرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی اور پاکستان تحریک انصاف کے وفاقی وزیر پرویز خٹک اوردیگر مرکزی قیادت کا میڑھ قدوس بزنجو کے گھر اسلام آباد میں لے کر پہنچ گئے اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس ...

ناراض اتحادی جماعتوں کو منانے کیلئے کپتان نے اپنے کھلاڑیوں کو میدان میں اتار لیا ،ذمہ داری کسے سونپ دی،

  منگل‬‮ 14 جنوری‬‮ 2020  |  22:31
جانئےاسلام آباد(آن لائن) حکومت نے جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کو اتحادی جماعتوں کو منانے کا ٹاسک دے دیا ہے جس کے بعد دونوں رہنماء   سیاسی محاذ پر سرگرم ہوگئے ہیں  اور  اتحادی جماعتوں کو منانے کے لیے ملاقاتیں کریں گے۔وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر جی ڈی اے، ...

پرویز مشرف کو سزائے موت، وزیر دفاع پرویز خٹک لاعلم نکلے،وجہ بھی بتا دی

  منگل‬‮ 17 دسمبر‬‮ 2019  |  6:00
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر دفاع پرویز خٹک، پرویز مشرف کو سزائے موت سنائے جانے کے فیصلے سے لاعلم نکلے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے اپنے مختصر فیصلے میں پرویز مشرف کو سزائے موت سناتے ہوئے کہا ہے کہ سابق صدر پر آئین کے آرٹیکل 6 ...

آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق اپوزیشن سے بات نہیں کی، حکومت اب کیا کرے گی؟پرویز خٹک نے بڑا اعلان کردیا

  اتوار‬‮ 8 دسمبر‬‮ 2019  |  21:46
نوشہرہ(این این آئی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کا فیصلہ بدھ تک ہوجائے گا،وزیراعظم عمران خان سے کوئی رکن قومی اسمبلی نالاں نہیں بلکہ گلے شکوے تو ہوتے رہتے ہیں، آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق اپوزیشن سے ابھی تک بات چیت ...

وزیر دفاع پرویز خٹک نے مولانا فضل الرحمان سے ہونے والے مذاکرات کو ’ٹائم پاس‘ قرار دیدیا

  جمعہ‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  14:32
اسلام آباد (این این آئی) حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ اور وزیر دفاع پرویز خٹک نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ہونے والے مذاکرات کو ’ٹائم پاس‘ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ میں اپوزیشن کو کہتا ہوں جائیں مولانا کو اسمبلی میں لائیں اور پھر ...

پرویز خٹک میرا بھائی ہے ، 2014 کے دھرنے میں جو ٹھمکا انھوں نے لگایا ہم نہیں لگا سکتے، ایوان نعروں سے گونج اٹھا

  جمعہ‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  9:27
اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ایک بار پھر شدید گرما گرمی دیکھی گئی ، حکومتی اور اپوزیشن اراکین کی تقاریر کے دور ان ایوان ایک دوسرے کے مخالف نعروں سے گونج رہا ،مولانا اسعد محمود اور علی امین گنڈا پور کے درمیان تلخ جملوں ...

 پرویز خٹک کا وزیر اعظم عمران خان سے رابطہ،مولانا فضل الرحمن کے مطالبات سے آگاہ کردیا،بڑے فیصلے

  جمعہ‬‮ 1 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  21:07
اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن سے مذاکرات کیلئے قائم حکومتی کمیٹی کے سربراہ وزیر دفاع پرویز خٹک نے وزیراعظم عمران خان سے رابطہ کرکے انھیں مولانا فضل الرحمان کے مطالبات سے آگاہ کیا ہے جبکہ حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے وزیراعظم کے استعفیٰ کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ...

وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ، مولانا فضل الرحمان کے مطالبات پر حکومت کا سخت ردعمل بھی سامنے آ گیا، وارننگ دے دی گئی

  جمعہ‬‮ 1 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  20:08
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک نے مولانا فضل الرحمان کے مطالبات پر ردعمل میں کہا کہ آئین سے ماورا کوئی مطالبہ تسلیم نہیں کیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کا معاہدے سے انحراف عدالتی حکم کی خلاف ورزی تصور ...

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان آزادی مارچ کے حوالے سے مذاکرات متعلق ڈیڈلاک ختم،جلسہ یا دھرنا کہاں ہوگا؟پرویز خٹک نے تفصیلات جاری کردیں

  ہفتہ‬‮ 26 اکتوبر‬‮ 2019  |  23:14
اسلام آباد (این این آئی)حکومت اور اپوزیشن کے درمیان آزادی مارچ کے حوالے سے مذاکرات متعلق ڈیڈلاک ختم ہوگیا، فریقین نے پشاور مو ڑ پر جلسہ کر نے پر اتفاق کیا ہے۔ہفتہ کو  اپوزیشن اور حکومتی کمیٹی  کے مابین ایک بار پھر ٹیلیفونک رابطے ہوئے جس میں حکومت نے اپوزیشن ...