پرندوں کے ٹکرانے سے فضائی حادثات کے بڑھتے واقعات،ملک بھر کے ائیر پورٹس پر برڈ ریپ یلنٹ سسٹم کی تنصیب کا فیصلہ کرلیاگیا
پشاور(آن لائن) پرندوں کے ٹکرانے سے فضائی حادثات کے بڑھتے ہو ئے واقعات کے پیش نظرسول ایو ی ایشن اتھارٹی نے ملک بھر کے ائیر پورٹس پر برڈ ریپ یلنٹ سسٹم کی تنصیب کا فیصلہ کیا ہے۔ فضائی حادثات کی روک تھام کے لئے پشاور سمیت تمام بڑے ائیر پورٹس پر الٹرسونک جدید خودکار آلات… Continue 23reading پرندوں کے ٹکرانے سے فضائی حادثات کے بڑھتے واقعات،ملک بھر کے ائیر پورٹس پر برڈ ریپ یلنٹ سسٹم کی تنصیب کا فیصلہ کرلیاگیا