مشیر خزانہ شوکت ترین نے پراپرٹی ویلیوشن پر نظر ثانی کا عندیہ دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)مشیر خزانہ شوکت ترین نے پراپرٹی ویلیوشن پر نظر ثانی کا عندیہ دیدیا۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے پراپرٹی ویلیوشن پر نظر ثانی کا عندیہ دیا، جہاں ایف بی آر ویلیوشن حقیقی نہیں ہوگی اس کو درست کیا جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ وفاقی ترقیاتی پروگرام… Continue 23reading مشیر خزانہ شوکت ترین نے پراپرٹی ویلیوشن پر نظر ثانی کا عندیہ دیدیا