پرانے نوٹوں کوتبدیل کرالیں ورنہ ۔۔۔بڑافیصلہ ہوگیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی حکومت کی جانب سے گزشتہ سال 4 جون 2015ءکو جاری کردہ گزٹ نوٹی فکیشن کے مطابق یکم دسمبر 2016ء سے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی اوراس کے بعد ان نوٹوں سے خریدوفروخت نہیں کی جاسکے گی اس لیے اب یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام باقی… Continue 23reading پرانے نوٹوں کوتبدیل کرالیں ورنہ ۔۔۔بڑافیصلہ ہوگیا