fbpx
تازہ تر ین :

پرانادرخت

سعودی عرب میں 400سال پرانادرخت جڑسے اکھڑگیا،اہل علاقہ غمگین

  جمعرات‬‮ 24 اکتوبر‬‮ 2019  |  14:10
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی الباحہ گورنری میںبنی کبیرکے مقام پر موجودرقع الحدب نامی400 سال پرانے درخت نے مقامی آبادی کو اس وقت دکھی کردیا جب درخت بغیر کسی وجہ کے اچانک دو حصہ میں تقسیم ہونے کے ساتھ جڑوں سے اکھڑ گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق رقع الحدب کے ...