کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے پاک فوج اور چینی پیپلز لبریشن آرمی کے درمیان ٹیلی کانفرنس،انتہائی مفید معلومات و مشورے
اسلام آباد (این این آئی) کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے پاک فوج اور چینی پیپلز لبریشن آرمی کے درمیان ٹیلی کانفرنس ہوئی جس میں کورونا وائرس پھیلائو سے نمٹنے کے لئے معلومات و تجربات کا تبادلہ کیا گیا۔چینی سفارتخانہ کے مطابق ٹیلی کانفرنس میں دونوں ممالک کی افواج کے طبی ماہرین شریک ہوئے، چین کے… Continue 23reading کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے پاک فوج اور چینی پیپلز لبریشن آرمی کے درمیان ٹیلی کانفرنس،انتہائی مفید معلومات و مشورے