پاک امریکا دو طرفہ تجارت کتنے ارب ڈالرز کی بلند ترین سطح تک جا پہنچی، تفصیلات سامنے آ گئیں
اسلام آباد(آن لائن)سال 2018ء کے دوران پاک امریکا دو طرفہ تجارت 6.6 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی۔ امریکا کے جنوبی اور وسط ایشیائی ممالک کے محکمہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کے دوران امریکا کی جانب سے پاکستان کو کی جانے والی برآمدات میں 4فیصد کے اضافہ سے برآمدات کا… Continue 23reading پاک امریکا دو طرفہ تجارت کتنے ارب ڈالرز کی بلند ترین سطح تک جا پہنچی، تفصیلات سامنے آ گئیں