بلند شرح سود نے پاکستا ن اسٹاک مارکیٹ کا بھٹہ بٹھا دیا، مارکیٹ کریش، سرمایہ کاروں کے 122 ارب سے زائد ڈوب گئے
کراچی (آن لائن)بینک دولت پاکستان کی بلند شرح سود نے پاکستا ن اسٹاک مارکیٹ کا بھٹہ بٹھا دیا۔کاروباری ہفتہ کے پہلے روز مارکیٹ کریش ہو گئی اور کے ایس ای100انڈیکس 850سے زائد پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس 42900پوائنٹس سے کم ہو کر42000پوائنٹس پر آگیا۔مندی کی وجہ سے مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے… Continue 23reading بلند شرح سود نے پاکستا ن اسٹاک مارکیٹ کا بھٹہ بٹھا دیا، مارکیٹ کریش، سرمایہ کاروں کے 122 ارب سے زائد ڈوب گئے