پاکستان پوسٹل سروسز کے زیر نگرانی مضر صحت بھارتی گٹکا، چھالیہ اسمگل کیے جانے کا انکشاف،مسافر ٹرین سے بڑی کھیپ برآمد ، کہاں سے کہاں بھیجی جارہی تھی؟
سکھر(این این آئی)پاکستان پوسٹل سروسز کے زیر نگرانی مضر صحت بھارتی گٹکا اسمگل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی نے ریلوے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ پاکستان ریلویز نے بھارتی گٹکے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی جو پاکستان پوسٹل سروسز کے پارسل میں موجود تھا۔مضر صحت نشہ آور بھارتی گٹکے اور… Continue 23reading پاکستان پوسٹل سروسز کے زیر نگرانی مضر صحت بھارتی گٹکا، چھالیہ اسمگل کیے جانے کا انکشاف،مسافر ٹرین سے بڑی کھیپ برآمد ، کہاں سے کہاں بھیجی جارہی تھی؟