پاکستان نے بھارتی مطالبات تسلیم کرلئے،تفصیلات منظر عام پر آگئیں
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان نے کرتارپورراہداری پردوطرفہ حتمی معاہدے کا حتمی مسودہ بھارت کو بھجوادیا ہے جس میں بھارتی مطالبات بھی تسلیم کئے گئے ہیں جبکہ ہر یاتری کیلئے 20ڈالر فیس رکھی گئی ہے۔مجوزہ معاہدے کے مطابق بھارت سیہندو،سکھ،پارسی،عیسائی کرتاپورکوریڈورکے ذریعے نانک نام لیوک کے نام پرگورودوارہ کرتارپورآسکتے ہیں۔ معاہدے کے تحت 5ہزاریاتری روزانہ… Continue 23reading پاکستان نے بھارتی مطالبات تسلیم کرلئے،تفصیلات منظر عام پر آگئیں