پاکستان میں یونیورسٹیاں کھولنے کا امکان، ایچ ای سی کو آگاہ کر دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے 15 جولائی کے بعد جامعات کو کھولنے پر غور شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے ایچ ای سی کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا، حکومت کی طرف سے جامعات مزید بند نہیں رکھی جائیں گی، ایچ ای سی جامعات سے مل کر اپنی پالیسی خود بنائے گی ۔… Continue 23reading پاکستان میں یونیورسٹیاں کھولنے کا امکان، ایچ ای سی کو آگاہ کر دیا گیا