fbpx
تازہ تر ین :

پاکستان میں یورو 5 پٹرول کی فروخت کا آغاز

پاکستان میں یورو 5 پٹرول کی فروخت کا آغاز ہو گیا

  جمعرات‬‮ 6 اگست‬‮ 2020  |  21:05
کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹیٹ آئل عالمی معیار کا یورو فائیو فیول فراہم کرنے والی پہلی آئل مارکیٹنگ کمپنی بن گئی ہے۔ ہائی اوکٹین 97 یورو فائیو کراچی میں مخصوص پی ایس اواسٹیشنز پر دستیاب ہے۔ یورو فائیو معیار کے فیول کا استعمال گاڑیوں سے دھوئیں کے اخراج کو کمکرتا ہے ...