بھارت میں پاکستان زندہ باد نعرہ لگانے پر 5 افراد گرفتار
نئی دہلی (آئی ا ین پی ) بھارتی ریاست بہار میں پاکستان کے حق میں نعرہ لگانے پر 5 افراد کو گرفتارکرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست بہار میں بھوج پور کے گاوں چندی میں پیش آیا جہاں چند افراد کے ایک گروپ نے بیڈمنٹن مقابلے میں جیت کے بعد پاکستان زندہ… Continue 23reading بھارت میں پاکستان زندہ باد نعرہ لگانے پر 5 افراد گرفتار