ہیری پوٹر کے دیوانے طلبہ نے پاکستانی ہیری پوٹر بنالی
لاہور (این این آئی)ہالی وڈ کی مقبول ترین فلم ہیری پوٹر کو دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے اور اس فلم کو پسند کرنے والے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (جی سی یو) لاہور کے طالبعلموں نے ہیری پوٹر فلم بنا کر سب کو دنگ کردیا۔گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (جی سی یو) لاہور کے طالب علموں نے’… Continue 23reading ہیری پوٹر کے دیوانے طلبہ نے پاکستانی ہیری پوٹر بنالی