پاکستانی ہائی کمیشن میں افطار، بھارت نے پھر سفارتی آداب کی دھجیاں اڑادیں ، مہمانوں سے پوچھ گچھ، اندر نہ جانے دیا
دہلی(آن لائن) بھارت نے ایک بار پھر سفارتی آداب کی دھجیاں اڑاتے ہوئے پاکستانی ہائی کمیشن میں افطار کیلئے آنیوالے مہمانوں کو ہراساں کیا۔سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن میں افطار کیلئے آنیوالے مہمانوں سے بھارتی ایجنسیوں کے اہلکاروں نے پوچھ گچھ کی اور کئی مہمانوں کو ہائی کمیشن جانے سے روک دیا گیا۔… Continue 23reading پاکستانی ہائی کمیشن میں افطار، بھارت نے پھر سفارتی آداب کی دھجیاں اڑادیں ، مہمانوں سے پوچھ گچھ، اندر نہ جانے دیا