اہم ملک میں پاکستانی انجینئر اغواء،رہائی کے بدلے چین سے متعلق حیرت انگیز مطالبہ کردیاگیا
خرطوم /لندن(آئی این پی)جنوبی سوڈان کے باغیوں نے پاکستانی انجینئر سمیت آئل کمپنی کے 4ملازمین کو اغواء کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے مغویوں کی رہائی کے بدلے ملک میں کام کرنے والی چینی اور ملائیشین کمپنیوں کونکالنے کا مطالبہ کردیا۔برطانوی خبررساں ادارے ’’رائٹرز‘ ‘ کے مطابق جنوبی سوڈان کے باغیوں کا کہنا ہے کہ انھوں… Continue 23reading اہم ملک میں پاکستانی انجینئر اغواء،رہائی کے بدلے چین سے متعلق حیرت انگیز مطالبہ کردیاگیا