پاکستان کے دیہی علاقے شہری علاقوں سے زیادہ غربت کا شکار ہیں : عالمی بینک
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی بینک کاکہنا ہے کہ پاکستان میں غربت میں کمی ہوئی ہے تاہم غربت کے حوالے سے دیہی اور شہری علاقوں کے فرق میں اضافہ ہوا ہے۔ دیہات میں ترقی کی شرح بھی شہروں کے مقابلے میں سست ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے پاکستان سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے ،… Continue 23reading پاکستان کے دیہی علاقے شہری علاقوں سے زیادہ غربت کا شکار ہیں : عالمی بینک