تازہ تر ین :

پاکستان،آئی ایم ایف،تکنیکی مذاکرات

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی مذاکرات کا تیسرا دور جاری

  جمعہ‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  13:40
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان بیل آوٹ پیکج پر تکنیکی مذاکرات کا تیسرا دور جاری ہے جس میں آئی ایم ایف کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ 7 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیل ...